اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا:آخری بار جب آپ نے ’کام تمام کرنے‘ کی کوشش کی تھی تو ایران پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر سامنے آیا۔ کیا آپ دوبارہ اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں؟ آئیے، لیکن محتاط رہیے؛ ہمارے بھی کچھ ادھورے کام باقی ہیں۔
عراقچی نے مزید کہا کہ نتن یاہو جیل سے بچنے کے لیے امریکہ کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں اور اس کے اسرائیل پر ممکنہ نتائج کی بھی پروا نہیں کر رہے، امریکی صدر پر پڑنے والے اثرات تو الگ ہیں۔
آپ کا تبصرہ